-
پاکستان: معروف شاعرہ اور ماہرِ تعلیم پروفیسر عارفہ سیدہ زہرا کا انتقال، صدر آصف زرداری کا اظہارِ افسوس
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱اطلاعات کے مطابق پاکستان کی معروف شاعرہ، سماجی کارکن، اور ماہرِ تعلیم پروفیسرعارفہ سیدہ زہرا کا انتقال ہوگیا ہے۔
-
"وندے ماترم" سے متعلق وزیر اعظم مودی کا بیان گُمراہ کُن اور حقیقت کے برعکس: جمعیت علمائے ہند
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۶جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا ہے کہ "وندے ماترم" سے متعلق وزیر اعظم مودی کا بیان گُمراہ کُن اور حقیقت کے برعکس ہے اور یہ کہ اسکولوں میں ’وندے ماترم‘ کو لازم قرار دینا مسلمانوں کے مذہبی عقیدے کی آزادی سلب کرنے کے مترادف ہے۔
-
پاکستان: علامہ اقبال کا 148 واں یومِ ولادت، لاہور میں مزارِ اقبال پر پُروقار تقریب
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۵آج شاعر مشرق اور مفکر اسلام کا 148 واں یومِ ولادت منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان کے تاریخی شہر لاہور میں مزار اقبال پر ایک پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔
-
ہندوستان: 8 ہزار اسکولوں میں ایک بھی طالب علم حاضر نہیں، 20 ہزار سے زیادہ اساتذہ حاضر
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸اطلاعات کے مطابق ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پورے ہندوستان میں تقریباً 8 ہزار ایسے اسکول ہیں جہاں ایک بھی طالب علم نہیں ہے لیکن 20 ہزار سے زیادہ اساتذہ موجود ہیں۔
-
ملکی ترقی کے سفر میں ہم سب کو شریک ہو کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لئے ہم سب کو شریک ہو کر آگے بڑھنا اور سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
-
کینیڈا سے ہندوستانیوں کے اخراج پر سفیر پریشان
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶کینڈا میں ہندوستان کے نئے سفیر دنیش پاٹھک نے اس ملک سے ہندوستانی شہریوں کے بڑھتے ہوئے اخراج پر تشویش کا اظہار کیا ہے
-
غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں غزہ کے 97 فی صد اسکول تباہ، فلسطینی بچّوں کا تعلیمی مستقبل غیر یقینی
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے دو سال کے دوران ہونے والے وحشیانہ حملوں میں اس علاقے کے 97 فی صد اسکول تباہ ہوچکے ہیں اور فلسطینی طلبا غیر یقینی مستقبل کے سائے میں اپنی تعلیم کا آغاز کررہے ہیں۔
-
ایران کی 3 یونیورسٹیاں دنیا کے 500 بہترین اعلی تعلیمی مراکز کی فہرست میں شامل
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۷انسٹی ٹیوٹ فار سائنس سائٹیشن کے سربراہ محمد مہدی علویان نے بتایا ہے کہ شنگھائی فہرست میں جو کہ دنیا کی انتہائی معتبر فہرستوں شامل ہے، ایران کی 3 یونیورسٹیوں کو دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل کیا گیا ہے۔
-
طالبان کی گولی سے زخمی ہونے والی ملالہ یوسفزئی اسرائیل کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۳ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل نے پورا تعلیمی نظام تباہ کردیا ہے۔
-
پاکستان سمیت مسلم ممالک میں مسلم لڑکیوں کی تعلیم کو لے کر بڑے چیلنجز: شہباز شریف
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۳پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت مسلم ممالک کو لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے مختلف مسائل اور چیلنجز کا سامنا ہے۔