گیلان میں علم بنانے کے موقع پرعزاداری
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i299277-گیلان_میں_علم_بنانے_کے_موقع_پرعزاداری
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۳ Asia/Tehran
  •  گیلان میں علم بنانے کے موقع پرعزاداری

فوٹو گیلری

 ایران کے شمالی صوبے گیلان کے گاوں ماسولہ میں روایتی علم بنانے اور اسے بلند کرنے کے پروگرام میں عزاداروں کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے۔