فوٹو گیلری
دفاع مقدس کے دو شہداء کی تدفین کل ہوئی جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یہ دو شہداء 20 اور 19 سال کے تھے جو بیدات اور ام الرصاص کے محاذوں پر شہید ہوئے تھے۔