فوٹو گیلری
ایران کی مریم ہاشمی کا روس کی میزبانی میں ہوانے والے عالمی ووشو چمپئن شپ جیتنے کے بعد اصفہان ایئرپورٹ پر والہانہ استقبا کیا گیا۔ مریم ہاشمی نے ہالینڈ، اٹلی، امریکہ اور فلپائن سے تعلق رکھنے والی اپنی حریفوں کو یکے بعد دیگرے شکست دیکر 4 سونے کے تمغے حاصل کئے۔