اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کو پر وقار طریقے سے منانے کیلئےاجلاس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i300655-اسلامی_انقلاب_کی_چالیسویں_سالگرہ_کو_پر_وقار_طریقے_سے_منانے_کیلئےاجلاس
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۰ Asia/Tehran
  • اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کو پر وقار طریقے سے منانے کیلئےاجلاس

فوٹو گیلری

اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کو پر وقار طریقے سے منانے کیلئے کل ایک اجلاس مجلس خبر گان رہبری کے سربراہ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں وزیر خارجہ، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر، وزیرثقافت و ارشاد اسلامی اور عوامی رضا کار فورس کے سربراہ نے شرکت کی۔