جزیره هرمزکی سرخ مٹی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i300875-جزیره_هرمزکی_سرخ_مٹی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۸ Asia/Tehran
  •  جزیره هرمزکی سرخ مٹی

فوٹو گیلری

ھرمز بندر عباس کے 8 کیلو میٹر کے فاصلے پر خلیج فارس میں ایک بیضوی شکل کا جزیرہ ہے۔ بحیرہ قشم کے راستے میں سرخ رنگ کے پہاڑی سلسلے کا نام گلک ہے اور یہاں کی سرخ مٹی کو لوگ بعض کھانوں میں استعمال کرتے ہیں۔