12 اکتوبرایران کے مشہور و معروف شاعرحافظ شیرازی کا یوم ولادت
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i300877-12_اکتوبرایران_کے_مشہور_و_معروف_شاعرحافظ_شیرازی_کا_یوم_ولادت
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۸ Asia/Tehran
  •  12 اکتوبرایران کے مشہور و معروف شاعرحافظ شیرازی کا یوم ولادت

فوٹو گیلری

20 مھر یعنی 12 اکتوبر کی تاریخ ایران کے بزرگ اور مشہور و معروف شاعر اور ادبی شخصیت حافظ شیرازی جو لسان‌الغیب کے لقب سے بھی مشہور تھے کی یاد دلاتی ہے۔ حافظ شیرازی کی آرام گاہ شیرازمیں واقع ہے اور انہوں نے بہت زیادہ شعر اور غزل کہے ہیں جو بہت ہی معروف ہیں۔