عاشورا نامی 155 ملی میٹر سیلف پروپیلڈ توپ کی تقریب رونمائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i301397-عاشورا_نامی_155_ملی_میٹر_سیلف_پروپیلڈ_توپ_کی_تقریب_رونمائی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۳ Asia/Tehran
  • عاشورا نامی 155 ملی میٹر سیلف پروپیلڈ توپ کی تقریب رونمائی

فوٹو گیلری

عاشورا نامی ایک سو پچپن ملی میٹر کی ایران کی سیلف پروپیلڈ توپ کی رونمائی کی تقریب ایرانی فوج کے بری یونٹ کے پروڈکشن ہیڈکوارٹر میں منعقدہوئی۔تقریب رونمائی ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل عبدالرحیم موسوی کی موجودگی میں ہوئی۔