مدافع حرم شہید مصطفی نبی‌لوکی تشیع جنازہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i301969-مدافع_حرم_شہید_مصطفی_نبی_لوکی_تشیع_جنازہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۴ Asia/Tehran
  • مدافع حرم شہید مصطفی نبی‌لوکی تشیع جنازہ

فوٹو گیلری

مدافع حرم شہید مصطفی نبی‌لوکی تشیع جنازہ کل تہران میں منعقد ہوئی جس میں ان کے اہل خانہ اور اہم شخصیات سمیت ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔

مصطفی نبی‌لوشام کے شہر لاذقیہ میں22 اکتوبر کو شہید ہوئے۔

مصطفی نبی‌لواس سے پہلے تین مرتبہ شام گئے تھے اور چوتھی مرتبہ شہادت کے عظیم مرتبے پرفائز ہوئے۔

شہید مصطفی نبی‌لو8 سالہ دفاع مقدس کے جانبازوں میں سے تھے۔