مدافع حرم شہید مصطفی نبیلوکی تشیع جنازہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۴ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
مدافع حرم شہید مصطفی نبیلوکی تشیع جنازہ کل تہران میں منعقد ہوئی جس میں ان کے اہل خانہ اور اہم شخصیات سمیت ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔
مصطفی نبیلوشام کے شہر لاذقیہ میں22 اکتوبر کو شہید ہوئے۔
مصطفی نبیلواس سے پہلے تین مرتبہ شام گئے تھے اور چوتھی مرتبہ شہادت کے عظیم مرتبے پرفائز ہوئے۔
شہید مصطفی نبیلو8 سالہ دفاع مقدس کے جانبازوں میں سے تھے۔
ٹیگس