مدافع حرم فاطمیون بریگیڈ کے دو شہداء کا آخری دیدار
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i304833-مدافع_حرم_فاطمیون_بریگیڈ_کے_دو_شہداء_کا_آخری_دیدار
فوٹو گیلری
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۳ Asia/Tehran
  • مدافع حرم فاطمیون بریگیڈ کے دو شہداء کا آخری دیدار

فوٹو گیلری

 مدافع حرم فاطمیون بریگیڈ کے دو شہداء شهید عبدالخالق حسنی اور شهید نجیب‌الله انوری کو کل تہران کے معراج شہداء میں دفن کیا گیا۔ اس موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھے گئے۔