میزائل بردار جہاز "سپر" ایرانی بحریہ میں شامل
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i305551-میزائل_بردار_جہاز_سپر_ایرانی_بحریہ_میں_شامل
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۹ Asia/Tehran
  • میزائل بردار جہاز

فوٹو گیلری

میزائل بردار جہاز "سپر" کو ایرانی بحریہ میں شامل کرنے کی تقریب کل وزیر دفاع امیر حاتمی، بحریہ کے کمانڈرحسین خانزادی  اور دیگر اعلی سول و فوجی حکام کی شرکت سے انزلی بندرگاہ میں منعقد ہوئی۔