ٹرانسپورٹ سے متعلق دوسری عالمی نمایش کا افتتاح
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i306999-ٹرانسپورٹ_سے_متعلق_دوسری_عالمی_نمایش_کا_افتتاح
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۹ Asia/Tehran
  • ٹرانسپورٹ سے متعلق دوسری عالمی نمایش کا افتتاح

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے مصلای امام خمینی (رح) میں ٹرانسپورٹیشن سے متعلق دوسری عالمی نمایش کا افتتاح کل صبح وزیر ٹرانسپورٹ عباس آخوندی نے کیا۔

اس فیسٹیول میں ایران کی 205 کمپنی، فیکٹری اور ان سے وابستہ نمائندے شریک ہیں اور ان کی مصنوعات رکھی گئی ہیں۔  فیسٹیول کا اختتام 19 دسمبر کو ہو گا۔