خیموں میں زلزلے سے متاثر ہونے والے بچوں کی سالگرہ
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۷ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایران کے صوبہ کرمانشاہ کے علاقے سر پل ذھاب میں زلزلے کی تباہ کاریوں کے بعد جہاں متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں اور انھیں شیلٹر ہوم میں بسانے کا سلسلہ جاری ہے وہیں زلزلہ سے متاثر ہونے والے تین بچوں کی سالگرہ بھی منائی گئی۔ محمد حسین دل آرام کی سالگرہ کے تحائف میں ایک ویل چیئر اور کچر کھلونے تھے۔
ٹیگس