قم میں مدافع حرم کے 6 شہداء کی تشیع جنازہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i308373-قم_میں_مدافع_حرم_کے_6_شہداء_کی_تشیع_جنازہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۰ Asia/Tehran
  • قم میں مدافع حرم کے 6 شہداء کی تشیع جنازہ

فوٹو گیلری

قم میں بدھ کے روز مدافع حرم کے 6 شہداء کی تشیع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مدافعین حرم کے6 شہداء میں سے 4 شہداء فاطمیون اور 2 شہداء زینبیون بریگیڈ  کے تھے۔ تشیع جنازہ مسجد امام حسن عسکری(ع) سے حرم مطہرحضرت فاطمه معصومه(س) تک ہوئی۔