قم اور اصفہان میں باران رحمت کیلئے نماز استسقاء
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i311023-قم_اور_اصفہان_میں_باران_رحمت_کیلئے_نماز_استسقاء
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۸ Asia/Tehran
  • قم اور اصفہان میں باران رحمت کیلئے نماز استسقاء

فوٹو گیلری

ایران کے شہروں قم اور اصفہان میں باران رحمت کیلئے نماز استسقاء ادا کی گئی۔ نماز استسقاء میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور باران رحمت کیلئے خدا کے حضور سر بسجود ہوئے۔