دہلی میں آلودگی کو کم کرنے کے لیے گاڑیوں پر پابندیاں لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی۔
اگلے 3 سے چار دنوں میں ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، آسام، میگھالیہ، آروناچل پردیش، ناگالینڈ، منی پور اور بہار میں زوردار بارش ہو سکتی ہے جبکہ اڈیشہ میں تو آئندہ 5 دنوں تک موسلادھار بارش کا اندیشہ ہے۔
تازہ ترین تحقیقات کے مطابق، بارش کا پانی، حد سے زیادہ زہریلی کیمیائی مواد کی وجہ سے پینے کے قابل نہیں ہے۔
ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں بارش سے متعلق حادثات میں کم سے کم سات افراد ہلاک ہوگئے
قطر اور بعض عرب ممالک کو اس وقت قحط اور سوکھے کا سامنا ہے۔ اس درمیان ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں قطری حکام کو نمازِ باراں (نماز استسقیٰ) پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
جرمنی میں طوفانی بارش اور سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔
فوٹو گیلری
کچھ عرصے سے ایران پانی کی کمی سے روبرو ہے۔اسی کے پیش نظر ان دنوں ایران کے مختلف علاقوں میں نماز استسقا پڑھی جا رہی ہے تاکہ شاید رحمت خدا بندوں کے شامل حال ہو اور باران رحمت کا نزول ہو جائے۔