شام کے شہر عفرین میں ترکی کی فوجی کارروائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i312057-شام_کے_شہر_عفرین_میں_ترکی_کی_فوجی_کارروائی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۲ Asia/Tehran
  • شام کے شہر عفرین میں ترکی کی فوجی کارروائی

فوٹو گیلری

شام کے شہر عفرین میں ترکی کی فوجی کارروائی شروع ہوئی جس میں 6 ہزار فوجی حصہ لے رہے ہیں۔ ترکی کی حکومت نے «پ.ک.ک»، «ک.ج.ک»، «پ.ی.د»، «ی.پ.گ»  اور داعش کے خلاف یہ کارروائی کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ شام کی حکومت نے ترکی کی کارروائی کو شام کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔