ایران میں ہونے والی شدید برفباری کے بعد امدادی سرگرمیاں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i312421-ایران_میں_ہونے_والی_شدید_برفباری_کے_بعد_امدادی_سرگرمیاں
فوٹو گیلری
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۱ Asia/Tehran
  • ایران میں ہونے والی شدید برفباری کے بعد امدادی سرگرمیاں

فوٹو گیلری

ایران کے مختلف صوبوں میں ہونے والی شدید برفباری کے بعد امدادی کاموں کا سلسلہ شروع ہوا اور سڑکوں سے برف ہٹانے کے کام کا آغاز ہوا اور صوبہ گلستان اور صوبہ خراسان شمالی کے راستے جنگل گلستان سے بھاری مشینری کے ذریعے برف کو ہٹایا گیا اور سڑکوں کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔