ایران کے مختلف صوبوں میں جشن انقلاب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i313815-ایران_کے_مختلف_صوبوں_میں_جشن_انقلاب
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۸ Asia/Tehran
  • ایران کے مختلف صوبوں میں جشن انقلاب

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام نے کل جشن آزادی کے موقع پر دارالحکومت تہران سمیت ملک کے گوشہ و کنار میں آزادی کی ریلیوں میں بھور پور طریقے سے شرکت کی۔ ان ریلیوں میں شیعہ، سنی، عیسائی، زرتشتی اور کلیمیوں نے بھی شرکت کی اور اسلامی نظام اور رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد کیا۔