مدافعین حرم کیلئے بننے والی فلم کےڈائریکٹر کی قدر دانی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i314809-مدافعین_حرم_کیلئے_بننے_والی_فلم_کےڈائریکٹر_کی_قدر_دانی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۲ Asia/Tehran
  • مدافعین حرم کیلئے بننے والی فلم  کےڈائریکٹر کی قدر دانی

فوٹو گیلری

مدافعین حرم کیلئے بننے والی فلم به وقت شام کےڈائریکٹر ابراهیم حاتمی کیا  کی کاوشوں کی قدر دانی کرنے کیلئے ایک تقریب ملت سینما میں اتوار کے روز منعقد ہوئی جس میں اعلی حکام نے شرکت کی۔ یہ فلم مدافعین حرم اور 8 سالہ دفاع مقدس پر تیار کی گئی ہے۔ اور یہ فلم فجر فیسٹیول میں بھی انعام کا حقدار قرار پایا۔ اس فلم کو ایرانی عوام اعلی شخصیات اور حکام سمیت قدس بریگیڈ کے جنرل  قاسم سلیمانی اور حرم مطہر رضوی کے سربراہ حجت الاسلام رئیسی نے کافی سراہا۔