ایران کے تباہ ہونے والے بد قسمت طیارے کا ملبہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i314939-ایران_کے_تباہ_ہونے_والے_بد_قسمت_طیارے_کا_ملبہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۰ Asia/Tehran
  • ایران کے تباہ ہونے والے بد قسمت طیارے کا ملبہ

فوٹو گیلری

ایران کی کمپنی آسمان ایر کے تباہ ہونے والے بد قسمت طیارے کا ملبہ تین روز کی کوششوں کے بعد مل گیا۔ اتوار کے روز تہران سے یاسوج کیلئے اڑان بھرنے والے طیارے کو حادثہ پیش آیا اور اس میں سوار 59 مسافر اور عملے کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔