تخت جمشید میں باران رحمت
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i315559-تخت_جمشید_میں_باران_رحمت
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۵ Asia/Tehran
  •   تخت جمشید میں باران رحمت

فوٹو گیلری

ایران کے صوبے فارس میں تخت جمشید کے نام سے ایک تاریخی آثار موجود ہے جسے دور دراز سے دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ آتے ہیں۔ تخت جمشید یونسکو  کی فہرست میں بھی درج ہو چکا ہے۔ گزشتہ روز باران رحمت کی وجہ سے یہاں کا موسم بہت خوشگوار ہو گیا ہے۔