فرزندان آفتاب کے عنوان سے سیمینار
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i315673-فرزندان_آفتاب_کے_عنوان_سے_سیمینار
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۷ Asia/Tehran
  • فرزندان آفتاب کے عنوان سے سیمینار

فوٹو گیلری

فرزندان آفتاب کے عنوان سے نویں کانفرنس کل نوجوانوں اور کھیل کے وزیر مسعود سلطانی‌فر کی شرکت سے منعقد ہوئی ۔ اس کانفرنس کا مقصد کھلاڑیوں میں اخلاق حسنہ کی ترویج اور با کردار اور با اخلاق کھلاڑیوں کی قدردانی کرناہے۔