تہران: آزادی اسکوائر میں اسٹریٹ باونس(جمناسٹک) کے مقابلے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i317193-تہران_آزادی_اسکوائر_میں_اسٹریٹ_باونس(جمناسٹک)_کے_مقابلے
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۵ Asia/Tehran
  • تہران: آزادی اسکوائر میں اسٹریٹ باونس(جمناسٹک) کے مقابلے

فوٹو گیلری

تہران کے آزادی اسکوائر میں اسٹریٹ باونس(جمناسٹک) کے مقابلے جمعہ کے روز منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کھلاڑیوں کے مابین،جمناسٹک اورٹریکنگ سمیت دوسرے شعبوں میں مقابلے ہوئے۔