لرستان میں کول چپ کا علاقہ سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i317315-لرستان_میں_کول_چپ_کا_علاقہ_سیاحوں_کی_دلچسپی_کا_مرکز
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۰ Asia/Tehran
  •  لرستان میں کول چپ کا علاقہ سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز

فوٹو گیلری

ایران کے علاقے خرم آباد سے 80 کیلو میٹر کے فاصلے پر بکر کا علاقہ ہے جہاں کافی تعداد میں OAK بلوط کے درخت پا‎ ئے جاتے ہیں ۔ ان درختوں کے جھرمٹ میں آبشار نے اس علاقے کی خوبصورتی کو مزید چار چاند لگا دیا ہے۔