شیراز میں حافظیه اور سعدیه نوروز کے سیاحوں کی دلچسپی کے مقامات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i318762-شیراز_میں_حافظیه_اور_سعدیه_نوروز_کے_سیاحوں_کی_دلچسپی_کے_مقامات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۱ Asia/Tehran
  •  شیراز میں حافظیه اور سعدیه نوروز کے سیاحوں کی دلچسپی کے مقامات

فوٹو گیلری

شیراز میں حافظیہ ایک ایسی جگہ کا نام ہے جہاں آٹھویں صدی کے مشہور و معروف ایرانی شاعر حافظ کی آرام گاہ ہے۔ جبکہ ایران کے ایک اور مشہور و معروف شاعر اور قلمکار سعدی کی آرامگاہ بھی شیراز میں باغ دلگشاء میں واقع ہے۔