ایران میں اعتکاف- تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i319602-ایران_میں_اعتکاف_تصاویر
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۲ Asia/Tehran
  • ایران میں اعتکاف- تصاویر

فوٹو گیلری

ماہ رجب المرجب میں ایام البیض کے موقع اور امیرالمومنین  حضرت علی علیه السلام کی ولادت با سعادت کی شب میں اعتکاف کیلئے لوگ مساجد کا رخ کرتے ہیں اور کل رات سے ایران بھر میں اعتکاف شروع ہوا جو 3 روز تک جاری رہے گا۔ ان ایام میں معتکف خدا سے راز ونیاز کرتا ہے اور عبادت خداوندی میں شب و روز گزارتا ہے۔ جو تصویریں آپ دیکھ رہے ہیں وہ تہران یونیورسٹی کی ہیں۔