صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی شرکت سے آرمی ڈے کی مرکزی تقریب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i321940-صدر_ڈاکٹر_حسن_روحانی_کی_شرکت_سے_آرمی_ڈے_کی_مرکزی_تقریب
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹ Asia/Tehran
  • صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی شرکت سے آرمی ڈے کی مرکزی تقریب

فوٹو گیلری

صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کو تھران میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر آرمی ڈے کی مرکزی تقریب سے خطاب میں کہا کہ بیرونی طاقتیں، بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے خطے میں مداخلت  کررہی ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ  شام پر امریکا، اور اس کے یورپی اتحادیوں کا حملہ جارحانہ اور اقوام متحدہ کے منشور کے خلاف ہے۔