فلسطین میں واپسی مارچ پر فائرنگ 4 فلسطینی شہید
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i322166-فلسطین_میں_واپسی_مارچ_پر_فائرنگ_4_فلسطینی_شہید
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۰ Asia/Tehran
  • فلسطین میں واپسی مارچ پر فائرنگ 4 فلسطینی شہید

فوٹو گیلری

فلسطین میں واپسی مارچ کا سلسلہ جاری ہے اور کل جمعہ کے روز بھی فلسطینی عوام نے چوتھے جمعہ کو بھی واپسی مارچ کیا جس پر غاصب صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔