36ویں فجر فلم فیسٹیول کا چوتھا دن
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i322412-36ویں_فجر_فلم_فیسٹیول_کا_چوتھا_دن
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۵ Asia/Tehran
  • 36ویں فجر فلم فیسٹیول کا چوتھا دن

فوٹو گیلری

36واں فجر فلم فیسٹیول کل تہران کے پردیس سینما میں فنکاروں اور شوبز سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت سے منعقد ہوا۔ 36 واں فجر فلم فیسٹیول 19 اپریل سے شروع ہوا اور 27 اپریل تک جاری رہے گا۔