لبنان کےصور شہر میں امل موومنٹ کا عظیم الشان انتخابی جلسہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i323234-لبنان_کےصور_شہر_میں_امل_موومنٹ_کا_عظیم_الشان_انتخابی_جلسہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۷ Asia/Tehran
  • لبنان کےصور شہر میں امل موومنٹ کا عظیم الشان انتخابی جلسہ

فوٹو گیلری

لبنان کےجنوب میں واقع صور شہر میں امل موومنٹ کا ایک عظیم الشان انتخابی جلسہ منعقد ہوا جس سے  پارٹی کے صدراور پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے خطاب کیا۔ واضح رہے کہ لبنان میں 6 مئی کو پارلیمانی انتخابات منعقد ہو رہے ہیں۔