مدافع حرم شہید جنرل شعبان نصیری کی پہلی برسی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i325234-مدافع_حرم_شہید_جنرل_شعبان_نصیری_کی_پہلی_برسی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۷ Asia/Tehran
  • مدافع حرم شہید جنرل شعبان نصیری کی پہلی برسی

فوٹو گیلری

تہران میں کل مدافع حرم شہید جنرل شعبان نصیری کی پہلی برسی منائی گئی جس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نائب کمانڈر جنرل محمدرضا نقدی، عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی کے کمانڈر ابومهدی المهندس ،سعید قاسمی  اورشہداء کے اہل خانہ اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔