تہران میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i325354-تہران_میں_اسرائیلی_جارحیت_کے_خلاف_مظاہرے
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۳ Asia/Tehran
  • تہران میں  اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرے

فوٹو گیلری

تہران میں طلباء اور مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے کل امریکہ کے سابق جاسوسی کے اڈے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر کے فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے مظالم کی مذمت کی۔ مظاہرین نے اسی طرح امریکی سفارتخانے کی قدس منتقلی کی بھی شدید مخالفت کی۔