گرگان میں 26 ٹن منشیات نذر آتش
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i329988-گرگان_میں_26_ٹن_منشیات_نذر_آتش
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷ Asia/Tehran
  •  گرگان میں 26 ٹن منشیات نذر آتش

فوٹو گیلری

ایران کے صوبہ گلستان میں انسداد منشیات مہم کے دوران پکڑی گئی منشیات کو اعلی حکام کی موجودگی میں تلف کیا گیا اور  مختلف قسم کے26 ٹن منشیات کو کل گرگان میں آگ لگا دی گئی۔