فلسطین میں واپسی مارچ کا سلسلہ بدستور جاری
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i330605-فلسطین_میں_واپسی_مارچ_کا_سلسلہ_بدستور_جاری
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۴ Asia/Tehran
  • فلسطین میں واپسی مارچ کا سلسلہ بدستور جاری

فوٹو گیلری

فلسطین میں واپسی مارچ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ جمعہ کوبھی فلسطینی عوام نے مارچ کیا اور غزہ کے محاصرے کو ختم کرنے،صیہونی جارحیت کو روکنے اورفلسطینیوں کے قانونی حق کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا۔ 30 مارچ سے شروع ہونے والے جمعہ کے روز واپسی مارچ اب مسلسل 14 جمعہ میں داخل ہو گیا ہے۔