مازندران میں جو کی کاشت
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i331192-مازندران_میں_جو_کی_کاشت
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۸ Asia/Tehran
  •  مازندران میں جو کی کاشت

فوٹو گیلری

ایران کے صوبے مازندران میں جلگہ جنگلی کا علاقہ جو کی کاشت کے حوالے سے مشہور ہے ۔ یہاں سال میں جو کی دو فصل کاٹی جاتی ہے۔ اور مجموعی طور پر 60 ہزار ٹن جو یہاں سے حاصل کی جاتی ہے۔