اردبیل میں شیخ صفی الدین کا مقبرہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i331901-اردبیل_میں_شیخ_صفی_الدین_کا_مقبرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر اردبیل میں صفوی خاندان کے جد شیخ صفی الدین کا مقبرہ اپنے جلال و جمال کی بدولت پوری دنیا میں مشہور ہے۔ یہ مقبرہ ۷۳۵ ہجری قمری کو شیخ صفی الدین کے فرزند صدر الدین موسی نے اپنے مرحوم والد کی قبر پر تعمیر کروایا جسے آگے چل کر صفوی سلاطین نے مزید رونق بخشی-
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۱ Asia/Tehran
  • اردبیل میں شیخ صفی الدین کا مقبرہ