-
ایران میں نمازعید الاضحیٰ کے اجتماعات- تصاویر
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید الاضحیٰ کے اجتماعات منعقد کئے گئے
-
فلسطین میں مظاہروں میں شدت آگئی
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۹فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں میں روز بروز شدت آتی جارہی ہے اور جمعے کے دن ان مظاہروں میں دو افراد غاصب صیہونی فوج کی فائرنگ سے شہید ہوگئے ہیں۔
-
اردبیل میں شیخ صفی الدین کا مقبرہ
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر اردبیل میں صفوی خاندان کے جد شیخ صفی الدین کا مقبرہ اپنے جلال و جمال کی بدولت پوری دنیا میں مشہور ہے۔ یہ مقبرہ ۷۳۵ ہجری قمری کو شیخ صفی الدین کے فرزند صدر الدین موسی نے اپنے مرحوم والد کی قبر پر تعمیر کروایا جسے آگے چل کر صفوی سلاطین نے مزید رونق بخشی-
-
شام: رمضان المبارک میں روایتی مٹھائیوں کی تیاری
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۶شام میں رمضان المبارک کے موقع پر افطار کے لئے روایتی مٹھائیاں تیار کی جارہی ہیں
-
یوم نکبت
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۶فلسطین میں یوم نکتب کے موقع پر وسیع پیمانے پر مظاہرے
-
مردہ باد امریکہ- تصاویر
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں طالبعلموں نے تہران میں جمع ہوکر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران دشمن پالیسیوں پر احتجاجی مظاہرہ کیا
-
دنیا کے واحد سفید گینڈے کو موت کی نیند سلا دیا گیا
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲سوڈان نے اپنی زندگی کے آخری ایام وسطی کینیا کے اول پیجیتا کنزروینسی میں گزارے، جو قریبا 90 ہزار ایکڑ پر مشتمل تھی۔ 90 ہزار ایکڑ پر مشتمل کنزروینسی میں سوڈان کے ساتھ ان کی 2 مادائیں بھی رہائش پذیر تھیں، تاہم نر گینڈا طویل عرصے سے بیمار تھا۔
-
شام کے صدر بشار اسد اور غوطہ شرقی کا دورہ
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۶شام کے صدر بشار اسد اپنی گاڑی چلا کر خود فرنٹ لائن پر پہنچے اور فوجی جوانوں سے ملاقاتیں کیں
-
تہران میں آمد بہار اور بیضوی فن پارے- تصاویر
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران میں نوروز کے موقع پر زمانہ قدیم سے انڈوں کو سجانے کی رسم چلی آرہی ہے۔ زمانہ قدیم میں لوگ اصلی انڈوں پر نقش و نگار بنا کر انہیں اپنے نووروز کے دسترخوانوں کی زینت بناتے تھے۔ لیکن آج کے اس جدید دور میں اس رسم میں جدت دیکھنے کو ملتی ہے اور بیضوی شکل کے بڑے بڑے فنپارے پورے ایران کی شاہراہوں اور عمومی مقامات پر اپنے قد رعنا پر نہایت دیدہ زیب نقش و نگار کا لباس پہنے نظر آتے ہیں۔
-
سیمینار " رہبر انقلاب کی شخصیت اور کارنامے"- تصاویر
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۲لکھنو کے چھوٹے امام بارگاہ میں شعیہ عمائدین کی جانب سے ایک سیمینار " رہبر انقلاب کی شخصیت اور کارنامے" کے نام سے منعقد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں علمائے کرام اور عام افراد نے شرکت کی اور رہبر انقلاب اسلامی کو خراج تحسین پیش کیا۔