رضوی مہمان خانےکے پہلے فیز کا افتتاح
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i331935-رضوی_مہمان_خانےکے_پہلے_فیز_کا_افتتاح
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۱ Asia/Tehran
  • رضوی مہمان خانےکے پہلے فیز کا افتتاح

فوٹو گیلری

مرجع تقلید حضرت آیت‌الله نوری‌همدانی اور آستان قدس رضوی کے متولی حجت‌الاسلام سیدابراهیم رئیسی نے کل رضوی زائر سرا(زائروں کیلئے مہمان خانے) کے پہلے فیز کا افتتاح کیا۔ یہ عمارت 12 ہزار میٹر مربع رقبے پر پھیلا ہوا ہے اور9500میٹر اس کی ساخت ہے۔