دمارند کی چوٹی سے آسمان کا نظارہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i332334-دمارند_کی_چوٹی_سے_آسمان_کا_نظارہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۵ Asia/Tehran
  • دمارند کی چوٹی سے آسمان کا نظارہ

فوٹو گیلری

صدی کے طویل ترین چاند گرہن کے تاریخی لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں بند کرنے کیلئے ایران کی ایک کوہ پیما ٹیم نے جمعہ کو سطح سمندر سے 4200 میٹر بلندی پر پہاڑی سلسلے دماوند کی بلندی پر تعینات ہو کر چاند گرہن کی مختلف قسم کی تصاویر اتاریں۔