فوٹو گیلری
ترکی اور ایران کے مابین 24 گھنٹے کھلا رہنے والا بارڈر بازرگان ہے جو 1305 ھجری شمسی میں قائم ہوا اور یہ ایران اور مغربی آذربائیجان میں آرارات پہاڑی کے دامن پر واقع ہے۔