حج کے ایام میں فرزندان توحید
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i333248-حج_کے_ایام_میں_فرزندان_توحید
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۲ Asia/Tehran
  • حج کے ایام میں فرزندان توحید

فوٹو گیلری

حج کے ایام میں دنیا کے گوشہ و کنار سے فرزندان توحید حج بیت اللہ الحرام کی بجا آوری کیلئے بلا رنگ و نسل اور قوم  مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ جاتے ہیں تاکہ بارگاہ تعالی کے حضور سر بسجود ہوں اور «لبیک اللهم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک، ان الحمد و النعمة لک و الملک لا شریک لک لبیک» کی صداوں سے خانہ کعبہ کی فضا گونج اٹھتی ہے۔