تاریخی رسٹورنٹ وکیل‌التجار کاافتتاح
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i333305-تاریخی_رسٹورنٹ_وکیل_التجار_کاافتتاح
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۸ Asia/Tehran
  • تاریخی رسٹورنٹ وکیل‌التجار کاافتتاح

فوٹو گیلری

تاریخی رسٹورنٹ «وکیل‌التجار» یا «سرای میزانی» کا کل ثقافت اور شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی موجودگی میں افتتاح ہوا۔ یہ رسٹورنٹ  قاچار دور کی یاد دلاتا ہے۔ یہ رسٹورنٹ  تہران کے پھانسی اسکوائر میں تاریخی عمارت میں واقع ہے۔