ایران کےجدید ترین لڑاکا طیارے کوثر کی تقریب رونمائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i333576-ایران_کےجدید_ترین_لڑاکا_طیارے_کوثر_کی_تقریب_رونمائی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۸ Asia/Tehran
  •  ایران کےجدید ترین لڑاکا طیارے کوثر کی تقریب رونمائی

فوٹو گیلری

بائیس اگست یوم دفاعی صنعت کے موقع پر ایرانی سائنسدانوں اور ماہرین کے تیار کردہ جدید ترین لڑاکا طیارے کوثر کی تقریب رونمائی میں صدر ایران کے علاوہ وزیر دفاع اور دیگر اعلی سول اور فوجی عہدیدار شریک تھے۔جدید ترین لڑاکا طیارہ کوثر ایرانی ماہرین اور سائنسدانوں نے اندرونی وسائل اور ٹیکنالوجی سے کام لیتے ہوئے تیار کیا ہے جو اسمارٹ ٹیکنالوجی سے بھی لیس ہے۔