حوزہ علمیہ کےنئے تعلیمی سال کا افتتاح
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i334039-حوزہ_علمیہ_کےنئے_تعلیمی_سال_کا_افتتاح
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۶ Asia/Tehran
  • حوزہ علمیہ کےنئے تعلیمی سال کا افتتاح

فوٹو گیلری

ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت شاہ عبدالعظیم الحسنی(ع)  کی عید گاہ میں مرجع تقلید آیت‌الله جعفر سبحانی ،حوزہ علمیہ کے مدرسین ،علماء،فضلاء اور طالبعلموں کی بڑی تعداد کی شرکت سے حوزہ علمیہ کےنئے تعلیمی سال کا افتتاح ہوا۔