فوٹو گیلری
فائر بریگیڈ کے دن کی مناسبت سے تہران میں فائر جٹ طیارے کی تقریب رونمائی ہوئی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی ایران کے وزیر دفاع حاتمی اور سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایران کے نائب صدر ڈاکٹر سورنا ستاری تھے۔