کوثر جنگی طیارے کی پروڈکشن لائن کا افتتاح
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۶ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی کی موجودگی میں ہفتہ کے روز کوثر نامی جنگی طیارے کی پروڈکشن لائن کا افتتاح کیا گیا۔
ملکی سائنسدانوں اور دفاعی ماہرین کی دن رات محنت کے نتیجے میں ایران نے فورتھ جنریشن اور انتہائی جدید ٹیکنالوجی سے لیس کوثر جنگی طیارے کو ڈیزائن اور تیار کیا ہے۔
ٹیگس