آستان قدس رضوی کے خدمت گاروں کی قدردانی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i338408-آستان_قدس_رضوی_کے_خدمت_گاروں_کی_قدردانی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۸ Asia/Tehran
  •  آستان قدس رضوی کے خدمت گاروں کی قدردانی

فوٹو گیلری

کل تہران کے ملک لائبریری اور میوزیم میں آستان قدس رضوی کیلئے کام کرنے والوں کی قدردانی کی گئی اس موقع پر آستان قدس رضوی کے قائم مقام سید مرتضی بختیاری سمیت دیگر اہم اور اعلی عہدیداروں نے شرکت کی۔