زعفران کی کاشت
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایران کے شہروں تربت حیدریہ اور زاوہ میں موسم سرما شروع ہوتے ہی زعفران کے پھولوں کو چننے کا سیزن شروع ہوتا ہے۔ ان علاقوں میں بہت زیادہ زعفران کاشت کی جاتی ہے اور ان علاقوں کی آمدنی کا ذریعہ بھی زعفران ہی ہے اور ایک اندازے کے مطابق ان علاقوں کے تقریبا 6 لاکھ افراد اس کام میں مشغول ہیں۔
ٹیگس